: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،15فروری(ایجنسی) مرکزی حکومت اور جواہر لعل یونیورسٹی کے درمیان حالیہ واقعات سے کشیدگی میں اضافہ ہونے اوریونیورسٹی میں درس و تدریس میں رخنہ آجانے کی وجہ سے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار نے آج طلبہ اور اساتذہ سے اپیل کی کہ وہ تحریک ختم کریں ۔
start;">انہوں نے اپیل میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم مل بیٹھ کر اس معاملے کو حل کر سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ 9 فروری کو پارلیمنٹ حملے کے مجرم افضل گرو کی برسی کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں ہندوستان مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی ہوئی تھی۔